حیدرآباد۔ 4اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے کاروان اسمبلی حلقہ میں فوج کی جانب سے شہریوں کو مشکلات کے واقعات
کو اٹھایا۔
انہوں نے کہا کہ لنگر حوض کے اطراف کے علاقے رام دیوگوڑہ،ابراہیم باغ،گولکنڈہ،ٹولی چوکی میں نئے مکانات کی تعمیر کے کام فوج کی جانب سے رکوائے جارہے ہیں۔