: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی26 ستمبر ( یو این آئی ) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے مملکت سعودی عربیہ کے 93ویں نیشنل ڈے کی مناسبت سے دہلی میں واقع سعودی سفارت خانہ کی جانب
سے گزشتہ روز کو منعقد ہ سعودی نیشنل ڈے تقریبات میں مدعو مہمان اعزازی کے طور پر شرکت کرتے ہوے ہندوستان میں مملکت سعودی عربیہ کے سفیر صالح عید الحسینی کو گلدستہ پیش کر کے مبارکباد پیش کی۔