the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/1نومبر(ایجنسی) دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 برس گزرچکے ہیں لیکن ان کے چاہنے والوں میں آج بھی کمی نہیں آئی ہے۔ جتنی شہرت لیڈی ڈیانا کے حصے میں آئی برطانیہ کی کسی اور شہزادی نے اتنی شہرت حاصل نہیں کی۔ تاہم ان کی بہو اور شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ وہ لیڈی ڈیانا کے بعد عوامی مقبولیت حاصل کرنے والی شاہی خاندان کی پہلی خاتون ہیں جو اپنے



لباس، رکھ رکھاؤ اور رہن سہن سے کسی بھی طرح لیڈی ڈیانا سے کم نہیں۔


35 سالہ کیٹ مڈلٹن لیڈی ڈیانا کی طرح فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیتی ہیں اورعوامی خدمت کرنا اپنی اولین ترجیح سمجتھی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے لندن میں نیشنل ٹینس سینٹر کا دورہ کیااوروہاں موجود 5 سے 8 سال کے ننھے بچوں کےساتھ گھل مل گئیں اور ان کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.