سرینگر/3فروری(ایجنسی) ہریانہ کے مهیندرگڑھ میں کشمیری طلباء پر ہوئے حملےپر جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے ایگزیکٹو چیئرمین عمر عبداللہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
text-align:="" start;"="">جموں کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے کہا 'پولیس نے ہریانہ کے مہندرگڑھ میں کل کچھ کشمیری طلباء پر کئے گئے حملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور ہمارے افسران طلباء کے ساتھ رابطہ بنائے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس بابت مہندرگڑھ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔