: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،12 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں زعفران کی کاشتکاری کے لئے مشہور قصبہ پانپور سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید وانی نامی کاشتکار نے ایک ایسا کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے وہ لوگ بھی زعفران کی
کاشتکاری کر سکتے ہیں جن کے پاس انتہائی کم اراضی ہے ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ کمرے میں زعفران کی کاشتکاری نہ صرف یہ کہ آنے والے وقت میں اس شعبے میں انقلاب برپا کرسکتی ہے بلکہ اس کی پیداوار بھی کافی معیاری ہوتی ہے۔