the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 8 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر میں حالیہ بھاری برف باری کے بعد اگرچہ موسم خشک ہے لیکن سردی کی شدت بدستور جاری ہے اور بیشتر پہاڑی علاقوں میں معمولات زندگی ہنوز درہم و بر ہم ہی ہیں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں ماہ رواں کی 14 تاریخ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔

ادھر وادی کشمیر



کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو پانچ روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے تاہم فی الوقت شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے۔

بتادیں کہ قومی شاہراہ کو اتوار کے روز جواہر ٹنل کے آر پار، شیطانی نالہ اور بانہال پر بھاری برف باری ہونے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.