the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر/9اکتوبر(ایجنسی) کشمیر میں چوٹی کاٹنے کے واقعہ کے خلاف علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال کے مدنظر کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کور وکنے کے لئے یہاں کے پرانے علاقے شہرخاص اور سول لائن کے کچھ علاقوں میں آج کرفیو جیسی پابندیاں لگائی گئیں۔



noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">حریت کانفرنس کے لیڈر میر واعظ مولوی عمر فاروق کا گڑھ سمجھے جانے والی تاریخی جامع مسجد کا صدر دروازہ آج بند رہا۔

مسجد میں لوگوں کی آمد روکنے کے لئے بڑی تعداد میں سلامتی دستوں کو تعینات کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.