: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 19 اپریل (یو این آئی) سری نگر میں زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ میں سیاحوں کا سیلاب تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں ماضی کے تمام ریکارڈ
ٹوٹ گئے ہیں اور گذشتہ ایک ماہ کے دوران زائد از ساڑھے تین لاکھ سیاح اس باغ کی رعنائیوں سے لطف اندوز ہوئے ہیں بتادیں کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 19 مارچ کو یہ باغ سیاحوں کے لئے کھول دیا تھا۔