حیدرآباد، 5 اگسٹ (ذرائع) مجلس کے رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین نے پارٹی دفتر واقع معراج کالونی میں چیف منسٹر ریلیف فنڈز کے جملہ 101 چیکس
تقسیم کئے، ان چیکس کی جملہ مالیت 37,50,000 روپئے بتائی گئی ہے۔ اس موقع پر رکن اسملبی کاروان کوثر محی الدین کے ہمراہ مجلس کے کورپوریٹرز و سینئر قائدین موجود تھے۔