the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بینگلورو،17 مارچ (یواین آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے بدھ کو کہا کہ کرناٹک حکومت ریاست میں کورونا وائرس (کووڈ19) وبا کی دوسری لہر سے بری طرح متاثر تین ضلعوں بنگلورو شہر،کلابرگی اور بیدر میں وبا کی روک تھام کےلئے توجہ مرکوز کرے۔
مسٹر مودی نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں ریاستی حکومت کو



ٹیسٹ بڑھانے اور ٹیکہ کاری مہم تیز کرنے کی ہدایت دی۔
وزیراعلی بی ایس یدورپا نے اس دران بتایا کہ پچھلے تین دنوں میں بینگلورو میں 1.65 فیصد کے پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی ریاستی حکومت کو دی گئی ہدایات کے مطابق سبھی مقامات پر خصوصی طورپر عوامی تقریبات میں کووڈ 19 اصولوں کو سختی سے نافذ کیا جائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.