: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،15مئی (یو این آئی) الیکشن جمہوریت کی جڑ اور بنیاد ہے ،الیکشن کے ذریعے ہی صاف و شفاف عوامی نمائندہ سرکار کا وجود قائم ہوتا ہے اور الیکشن کے ذریعے ہی عوام اپنے
حقیقی نمائندوں کو چنتے ہیں ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پنگلش پلوامہ میں ایک تقریب کے حاشئے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کیا۔