: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) کانگریس کی سابق ایم ایل اے اور ہریانہ کی وزیر کرن چودھری اور ان کی بیٹی شروتی چودھری بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئیں محترمہ کرن اور محترمہ شروتی
نے یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی، بی جے پی جنرل سکریٹری اور بی جے پی کے دیگر سینئر لیڈروں کی موجودگی میں باضابطہ طور پر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔