the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 3 جنوری (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) نے شہر کی ایک معروف بیکری کو ایک ایسی مٹھائی فروخت کرنے پر 10,000 روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے جس میں فنگس تھا۔
شکایت کنندہ کے مطابق اس نے ہفتہ کو کاچی



گوڑہ کی کراچی بیکری سے مٹھائی خریدی تھی۔ کھولا تو فنگس نظر آیا۔ انہوں نے ٹویٹر کے ذریعہ شہری ادارہ سے رابطہ کیا اور جی ایچ ایم سی نے فوری طور پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ عہدیداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے اور اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.