: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) طلبہ کی سیاست سے اپنی عوامی زندگی کا آغاز کرنے والے اور ریکھا کابینہ میں شامل ہونے والے کپل مشرا قومی دارالحکومت دہلی کے پوروانچل سے ایک جانا پہچانا نام ہے مسٹر
مشرا اس وقت دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نائب صدر ہیں اور حال ہی میں ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات میں کراول نگر اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں مسٹر مشرا اصل میں دیوریا، اتر پردیش کے رہنے والے ہیں۔