the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13مئی(یو این آئی)دارالحکومت میں کورونا وائرس کووڈ-19 سے مرنے والوں کی تعداد کے تعلق سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے لیڈر کپل مشرا نے کیجریوال حکومت پرایک مرتبہ پھرجھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
دہلی کے سابق وزیر اور کبھی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے قریبی رہے کپل مسٹر مشرا نے بدھ کو ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ دارالحکومت میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد حکومت کی اعدادوشمار کے مقابلے کہیں زیادہ ہے اور وہ حکومت کو سچ بولنے پر مجبور کردیں گے۔
وزیر صحت ستیندرجین نے گذشتہ24گھنٹوں کے دوران



دہلی میں ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 20اموات کی اطلاع دی ہے۔گذشتہ دوروز میں وائرس 33افراد کی جان لے چکا ہے اور مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 106ہوگئی ہے۔جبکہ 7998متاثرہوئے ہیں۔
مسٹر مشرا نے دہلی میں کورونا سے341اموات کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا،’’کیجریوال حکومت نے یکم مئی سے 10مئی تک صرف ایک کورونا موت دکھائی تھی،اب دو دن میں 38اموات تسلیم کرنی پڑی،ہم نے جھوٹ کا پردہ فاش کردیا،اسپتالوں ،شمشان گھاٹ کا سچ دکھایا،ہم کیجریوال کو کورونا اموات پر جھوٹ نہیں بولنے دیں گے۔دہلی میں کورونا سے اب تک 341اموات ہوچکی ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.