: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس نے کانجھاولا میں کار کے ذریعہ ایک 20 سالہ لڑکی کی اسکوٹی میں ٹکر مارنے اوراس کی کار سے گھسیٹنے سے موت کے معاملے میں جمعرات کو ایک نیاانکشاف کیا ہے پولیس نے دعویٰ کیا کہ اصل حقائق چھپانے میں
مزید دو افراد نے ملزمان کی مدد کی ہے پولیس دونوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے پولیس کے خصوصی کمشنر (امن و قانون) ساگر پریت ہڈا نے یہاں پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "18 ٹیمیں تمام زاویوں سے کیس کی جانچ کر رہی ہیں۔