: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 07 جون (یو این آئی) پنجاب کی لیڈر ہرسمرت کور بادل، بکرم سنگھ مجیٹھیا اور سکھ پال سنگھ کھیرا اور کئی دیگر لوگوں نے اداکارہ اور نومنتخب رکن پارلیمان کنگنا رناوت کے پنجاب میں دہشت گردی پر کیے گئے تبصروں پر تنقید کی ہے۔
محترمہ رناوت نے کہا
تھا کہ پنجاب میں دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھ رہی ہے۔ جمعرات کو چندی گڑھ ہوائی اڈے پر پیش آنے والے ایک چونکا دینے والے واقعے میں سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون جو ان نے کنگنا کو تھپڑ مار دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کسانوں کی تحریک پر اداکارہ کے تبصرے سے خاتون کو تکلیف ہوئی تھی۔