the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی 12نومبر :(یو این آئی ) فلم اداکارہ کنگنا رناوت کا ملک کی آزادی کے تعلق سے توہین آمیز بیا ن کی چوطرفہ مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ممبی کانگریس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری طارق انور نے کنگنا رناوت کے متنازع اور توہین آمیز بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہاکہ کنگنا



رناوت نے ملک کی آزادی کے تعلق سے توہین آمیز بیان دے کر پورے ملک کی اور ساتھ ہی ملک کی آزادی کے لئے شہید ہونے والے مجاہدین آزادی کی توہین کی ہے۔

طارق انورنے کہاکہ میں کانگریس کی جانب سے کنگنا رناوت کے توہین آمیز بیا ن کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ ان سے پدم شری ایوارڈ واپس لیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.