: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 17 اکتوبر (یو این آئی) سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امید وار ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے نائب صدر اور ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امید وار کملا ہیرس کے فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو کو
بکو اس قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس دوران وہ ناراض تھیں۔ اور کسی بھی سوال کا براہ راست جواب دینے کے قابل نہیں تھی۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ٹیم نے ایک بیان میں کہا ” کملا ہیرس کا ( فاکس نیوز اینکر) بریٹ بائر کے ساتھ انٹر ویو بکواس تھا۔