the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 6 مئی (یو این آئی) امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس جمعہ کو عالمی وبا سے نبرد آزما ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیں گے۔
ہندوستان کو کورونا وائرس وبا سے بچانے اور اس کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے امریکہ ایک معاون کے طور پر یہ قدم اٹھانے کے لئے آگے آرہا ہے۔
ہیرس محکمہ خارجہ کی جانب سے منعقد ایک آن لائن پروگرام میں محترمہ ہیرس ’’بولسٹیرنگ یو ایس کووڈ ریلیف



ایفرٹس ان انڈیا: پرسپیکٹیو فرام دی ڈیاسپورا‘‘ کے عنوان پر خطاب کریں گی۔
اس سے قبل محکمہ خارجہ کے جنوبی اور وسط ایشیائی بیورو نے بدھ کو کہا ’’کملا ہیرس ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ امریکی یکجہتی کا پیغام دیں گی کیونکہ ہم لوگوں کی زندگی بچانے اور اس وبا کے خاتمے کے لئے متحد ہیں‘‘۔
محکمہ خارجہ کے جنوبی اور وسط ایشیائی بیورو کے سینئر مشیر اِروِن موسسنگا کل اس پروگرام کا انعقاد کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.