the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/1فروری(ایجنسی) مشہور مصنفہ کملا داس بھی مادھوی کٹی کے طور پر بھی مشہور تھیں، 1976 میں آج ہی کے دن'مائی اسٹوری'کا اجرا عمل میں آیا۔
کملا داس 31مارچ 1934 شہر کیرالا کے ایک برھمن خاندان میں پیدا ہوئیں۔
اس کے پیش نظر آج گوگل نے ملیالم اور انگریزی کی مصنفہ کملا داس کے 146بیسٹ سیلر145 مائی اسٹوری یادکرتے ہوئے ان کاڈوڈل بناکرانہیں یاد کیا۔




start;"="">انہوں نے انگریزی میں نظم لکھیں اور اس کے ساتھ کیرل میں ملیالم کی مشہور مصنفہ بھی تھیں۔


کئی برس اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرنے کے بعد آپ نے اسلام قبول کر لیا جس کے باعث کیرالہ کے ادبی و سماجی حلقوں میں ایک طوفان آگیا، تاہم ان کے اہل خانہ نے ان کے اس فیصلے کو قبول کر لیا۔ قبول اسلام کے بعد آپ کا نام ثریا رکھا گیا۔ ثریا کے الفاظ میں " اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیۓ ہیں وہ جان کر میں حیران ہوں میرے قبول اسلام کے پس پردہ اسلام کی جانب سے خواتین کو دیۓ جانے والے حقوق کا بڑا کردار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.