the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال،30اپریل(ایجنسی)مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج دعوی کیا کہ ریاست کی 6لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی بمپر ووٹنگ دہلی سے وزیراعظم نریندرمودی کی وداعی کی عبارت لکھے گی۔
انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں مدھیہ پردیش کی 6لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی بمپر ووٹنگ دہلی سے مسٹر مودی کی وداعی کی عبارت لکھے گی۔سال 2014 کے مقابلےیہ بڑھی ہوئی ووٹنگ ریاست



کی چار ماہ کی کانگریس حکومت کے عوامی مفاد میں کئے گئے فیصلوں کو حمایت ہے۔
ریاست میں کل پہلے مرحلے میں چھ پارلیمانی حلقوں سیدھی ،منڈلا،بالاگھاٹ،جبل پور،شہ ڈول اور چھندواڑا میں اوسطً 68.02فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔سب سے زیادہ ووٹنگ بالاگھاٹ میں 73.72فیصد درج کی گئی۔اس کے علاوہ چھندواڑا میں 72.95فیصد،منڈلا میں 70.87فیصد،شہ ڈول میں 70.33فیصد ،جبل پور میں 64.05فیصد اور سیدھی میں 57.32فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.