نئی دہلی/22ڈسمبر(ایجنسی) فلم اداکار اور سیاسی پارٹی Makkal Needhi Maiam (MNM) مككل نیدھی کے سربراہ کمل ہاسن نے ہفتہ کو واضح کیا ہے کہ وہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات ضرور لڑیں گے. اس سے پہلے اکتوبر میں کمل ہاسن نے اعلان کیا تھا کہ ان کی پارٹی ایم این ایم تمل
ناڈو کی 20 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں بھی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر سکتی ہے.
ااداکار سے لیڈر بنے کمل ہاسن نے اکتوبر میں کہا تھا کہ ان کی پارٹی ایم این ایم 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہوجانے کے بعد انتخاب لڑنے کے بارے میں آخری فیصلہ کرے گی.