the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چنئی،19 مارچ (یواین آئی) تمل ناڈو میں اداکار سے سیاست داں بنے کمل ہاسن کی مکل نیدھی میئم (ایم این ایم) پارٹی سے انتخابی میدان میں اترے ایک امیدوار کو کورونا پازیٹو پایا گیا۔
ریاست میں آئندہ چھ اپریل کو ووٹنگ ہے اور کورونا وائرس



سے متاثر امیدوار نے جمعہ کو آن لائن اور سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنی انتخابی مہم شروع کی۔

ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر سے نوکر شاہ اور نوکر شاہ سے سیاست داں بنے ڈاکٹر سنتوش بابو نے جب اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تو رپورٹ میں انہیں متاثر پایا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.