: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی صدر کے ساتھ ان کی یہ خیرسگالانہ ملاقات تھی راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس میٹنگ میں مسٹر مشرا نے صدر کے ساتھ
مختلف موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا اس کے بعد مسٹر مشرا نے سابق نائب وزیر اعظم بھارت رتن لال کرشن اڈوانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی انہوں نے مسٹر اڈوانی کو شال اوڑھا کر، گلدستہ اور یادگاری تحفہ دے کر ان کا استقبال کیا۔