نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) بھوجپوری Bhojpuri گیتوں کو دنیا کے کونے کونے تک پہچانے میں اہم کردار نبھانے والی بھوجپوری اور آسمامی کی مشہور گلوکار
left; background-color: rgb(255, 255, 255);">Kalpana Patowary کلپنا پٹواری نے بی جے پی میں شامل ہوگئی ہیں، پٹنہ میں منعقد بی جے پی کے ایک پروگرام میں بی جے پی پارٹی کے صدر امیت شاہ اور دیگررہنماؤں کی موجودگی میں کلپنا بی جے پی میں شامل ہوگئی.