: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو،11ستمبر(ذرائع) اترپردیش میں خصوصی این آئی اے عدالت نے چہارشنبہ کے دن 12 افراد بشمول مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی اور اسلامک دعوۃ سنٹر
کے بانی محمد عمر گوتم کو 2021 کے غیرقانونی تبدیلی مذہب ریاکٹ میں عمرقید کی سزا سنائی۔ خصوصی جج ویویکانند شرن ترپاٹھی نے دیگر 4 افراد کو 10 سال جیل کی سزا دی۔