: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کھٹنمڈو/6جولائی(ایجنسی) نیپال کے پہاڑی علاقے سے 1،200 سے زائد یاتریوں کو محفوظ جگہوں پر بھیجا گیا، یہ معلومات یہاں ہندوستانی سفارت
خانے نے دی، اس کے ساتھ ہی تبت کے کیلاش مانسرور کی یاترا سے لوٹتے وقت خراب موسم کی وجہ سے پہاڑی علاقے پھنسے یاتریوں کو حفاظت کے ساتھ محفوظ نکالا جارہا ہے.