ورنگل/5ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے کارگذار نائب وزیراعلی کاڈیم سری ہری نے کہا کہ سابق رکن پارلیمنٹ lagadapati-rajagopal لگڑاپاٹی راجگوپال ایک سیاسی جوکر ہے، ساتھ ہی کہا کہ لگڑا پاٹی کو غیر ضروری فروغ دے رہی ہے، تلنگانہ میں کے سی آر کی ہوا بہہ رہی ہے، یہ وہوا
7 ڈسمبر کو طوفان میں بدل جائے گی.
کاڈیم نے چہارشنبہ کو پارٹی دفتر میں میڈیا سے یہ بات کہی، انہوں نے آگے کہا کہ مہا کٹمبی تلنگانہ مخالفین کا ایک گروہ ہے، کانگریس میں وزیراعلی کے امیدوار بھی ہار جاتے ہیں، تلنگانہ میں کانگریس کی حالت
انتہائی دردناک ہے.