حیدرآباد، 30/ جنوری(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا ہے کہ گاندھی جی کی تعلیمات اور اصول ہمیشہ
یادرکھے جائیں گے۔
انہوں نے گاندھی جی کی برسی کے موقع پر ان کو یاد کیا۔
کویتا نے تلنگانہ اسمبلی میں گاندھی جی کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔