the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،1 مارچ(ذرائع) ایم ایل سی کے۔ کویتا نے اتوار کو چینی لون ایپ دھوکہ دہی کا شکار ہوئے متاثرہ کے گھر پہنچی اور خاندان سے ملاقات کی- اس دوران انہوں نے متاثرہ کی تینوں بیٹیوں کی پڑھائی کی ذمہ داری لی-


نظام آباد کی سابق ایم پی اور ایم ایل سی کے کویتا کی بیٹیوں اور بیوی سریتا سے اظہار تعزیت کیا- اور کہا کہ وہ تب تک انکی سبھی بیٹیوں کی پڑھائی کی ذمہ داری لیتی، جب تک وہ نوکری حاصل نہیں کر لیں گی- اسکے ساتھ ہی انہوں نے سریتا کو نوکری دینے کا بھی وعدہ کیا اور کسی بھی بحران میں ان سے رابطہ کرنے کے لیے کہا-

بتادیں کہ ایک چینی لون ایپ پر دھوکہ دہی کا شکار ہونے سے رامچندر موہن کی موت ہوگئی تھی- جسکا گہرا اثر انکی اہلیہ سریتا اور بیٹیوں پر پڑا ہے- جسے دیکھتے ہوئے کویتا نے انہیں اپنی مدد کا یقین دلایا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.