the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 7 نومبر (ذرائع) گذشتہ روز اداکارہ رشمیکا مندانا کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی جس پر ادکارہ رشمیکا مندانا کے انڈسٹری کے ساتھیوں ناگا چیتنیا، مرنال ٹھاکر اور چنمائی سری پادا نے ڈیپ فیک ویڈیو پر تنقید کی، اور بی آر ایس ایم ایل سے کے کویت نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا اور اداکارہ رشمیکا کی حمایت کی-
رشمیکا کی حمایت کرتے



ہوئے، کویتا نے x (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ کیا اور خواتین کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
ہندوستانی خواتین کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
میں عزت مآب صدر @rashtrapatibhvn، عزت مآب PM @narendramodi، الیکٹرانکس کے وزیر @AshwiniVaishnaw اور @Rajeev_GoI سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ جامع اقدامات کے لیے ایک وقف پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.