: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیانے آج ملک کے عام شہریو ں کے لیے کولہاپور اور ممبئی کے درمیان براہ راست پرواز کا افتتاح کیا شہری ہوابازی کی وزارت کی آر سی ایس اڑان اسکیم کے تحت شروع کی گئی
پرواز، ٹائر-2، اور ٹائر-3 شہروں کو ہوائی رابطہ فراہم کرے گی اورہوائی سفر کو سستا بنائے گی فلائٹ آپریشنز کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے مسٹر سندھیا نے کہا کہ یہ پرواز کولہاپور اور ممبئی کے درمیان ہفتے میں تین بار منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چلے گی۔