: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم سماجی مصلح مہاتما جیوتیبا پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے وزیر اعظم نے سماجی
انصاف اور پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے زبردست تعاون کو بھی یاد کیا وزیر اعظم نے ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مہاتما جیوتیبا پھولے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔