حیدرآباد، 16 نومبر (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ستیش چندرا شرما نے گرین انڈیا چیلنج میں حصہ لیا اور پودے لگائے۔
گرین انڈیا چیلنج پروگرام جس کی
شروعات راجیہ سبھا کے رکن جوگینا پلی سنتوش کمار نے کی، ہائی کورٹ کے احاطے میں اے جی بی ایس پرساد کی سرپرستی میں شجرکاری پروگرام کا انعقاد کیا۔ سنتوش کمار اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔