نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند در و پدی مرمو نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ حج جسٹس را اما سبرامنیم کو قومی انسانی حقوق کمیشن کا چیئر مین مقرر کیا ہے۔
کمیشن کے
ترجمان نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے مسٹر پرینک کا ننگو اور ریٹائرڈ جج ڈاکٹر ودیوت رنجن سارنگی کو کمیشن کا ممبر مقرر کیا ہے۔