: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 6 جولائی (یو این آئی) جسٹس الوک اراد ھے تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے کیونکہ سپریم کورٹ کا لیجم نے گذشتہ شب ان کے نام کا سفارش کی ہے۔ جسٹس الوک فی الحال کر ناٹک ہائی
کورٹ کے جج کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ کا لیجم نے کہا کہ جسٹس اجول بھو یان چیف جسٹس تلنگانہ ہائی کورٹ کو سپریم کورٹ کا حج مقرر کرنے کی سفارش کے بعد اس مخلوعہ عہدہ کو جسٹس الوک سے پر کیا جائے گا۔