the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 13 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ کے سابق حج ایس عبد النذیر کی سپریم کورٹ سے ریٹائر منٹ کے 40 دنوں کے اندر آندھراپردیش کے گورنر کے طور پر تقرری پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ جب کہ سپریم کورٹ کے چند سابق جوں



کا کہنا تھا کہ ریٹائر منٹ کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، کانگریس نے حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اسے روایت بنایا جارہا ہے۔ جسٹس نذیر پانچ جوں پر مشتمل بینچ کا حصہ تھے جس نے فیصلہ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.