: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن 30 مئی (یو این آئی) نیویارک کی سپریم کورٹ کے جج جوآن مارچن نے جیوری کو ہی برخاست کر دیا ہے یہ اطلاع این بی سی کی رپورٹ میں دی گئی بدھ
کو رپورٹس میں بتایا گیا کہ جج مارچن نے جیوری کو دن کے لیے برخاست کیا اور انہیں حکم دیا کہ وہ کیس پر بحث نہ کریں اور نہ ہی اس کے بارے میں معلومات تلاش کریں۔