نئی دہلی،23اگسٹ (ایجنسی) دہلی کی ایک عدالت نے حوالہ معاملے میں گرفتار کشمیری علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کی عدالتی تحویل کی مدت بڑھا کر 31 اگست کردی ہے۔
start;"="">ایڈیشنل سیشن جج سدھارتھ شرما نے شاہ کی عدالتی تحویل میں 31 اگست تک توسیع کرنے کا آج حکم دیا۔
شبیر شاہ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 25جولائی کو کشمیر سے گرفتار کیا تھا ۔