: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پانچ رکنی آئینی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ ایک بار جج کا عہدہ چھوڑنے کے بعد ان کے خیالات پابند حقائق نہیں، بلکہ محض
رائے ہوتے ہیں جسٹس چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے راجیہ سبھا میں دئے گئے ایک بیان کا سینئر وکیل کپل سبل کے ذریعہ پانچ رکنی آئینی بنچ کے سامنے آرٹیکل 370 کی سماعت کے دوران بیان کرنے پریہ تبصرہ کیا۔