: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست ( یو این آئی ) وقف (ترمیمی) بل 2024 کے سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی ) نے عام لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس بل کے بارے میں اپنی رائے اور تجاویز پیش کریں لوک سبھا کے رکن
اور مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے 'وقف (ترمیمی) بل، 2024' کے وسیع اثرات پر غور کرتے ہوئے اس سلسلے میں عام طور پر عوام اور این جی اوز/ماہرین/اسٹیک ہولڈرز اور اداروں سے خاص طور پر رائے طلب کی ہے ۔