the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 28 دسمبر ( یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے سابق وزیر خزانہ آنجہانی ارون جیٹلی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پیر کے روز نڈا نے ٹوئٹ کیا ’’محترم وزیر اعظم نریندر مودی جی کے نئے ہندوستان کے خواب کو تعبیر دینے میں اہم رول ادا کرنے والے



سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سابق لیڈر آنجہانی ارون جیٹلی کی جینتی پر خرج عقیدت۔ وہ ایک بہترین مقرر اور پالیسی ساز کے طورپریاد رہیں گے۔‘‘
ارون جیٹلی 28 دسمبر 1952 کو پیدا ہوئے تھے۔ طویل علالت کے بعد 24 اگست 2019 کو ان کا انتقال ہوگیاتھا ۔ جیٹلی وزیر خزانہ ، وزیر دفاع سمیت بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.