نئی دہلی، 3 مارچ (ذرائع) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں راہل گاندھی کے لیکچر پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے حملے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے، کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ اگر حکمران جماعت اپنی "شرم آنے والی حرکتیں
بند کردیں، تو وہ بھی اسکی چرچہ بند کریے گی-
غیر ملکی سرزمین پر وزیر اعظم نریندر مودی کے کچھ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے بھی سوال کیا کہ کیا بی جے پی کو اس پر شرم نہیں آتی؟