حیدر آباد ، 12 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ کے صحافی 18 مئی کو یہاں اندرا پارک میں ایک 'مہاد ھر نا کا اہتمام کریں گے ، جس میں ریاستی حکومت سے انہیں رہائش
فراہم کرنے کا مطالبہ
کیا جائے گا۔
تلنگانہ ورکنگ جر نلسٹ فورم کے جنرل سکریٹری بی۔
بسوا پونیا نے یہاں ایک ریلیز میں کہا کہ ریاستی عہدیداروں نے ایک آن لائن میٹنگ کی اور مہادھر نامنعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔