حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
انہوں نے
صحافیوں کو نئے پاس نہ دینے اور پرانے پاکس کے ساتھ داخلے کی اجازت پر برہمی کا اظہار کیا۔
تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوا۔