: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اسکل ڈولپمنٹ سے متعلق میلے کو ویڈیو کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے آج کہا کہ ہنر مندی کا یہ میلہ اپنے آپ میں منفرد حیثیت رکھتا ہے ملک بھر کے اسکل ڈولپمنٹ اداروں کا اس طرح کا مشترکہ
اسکل کنووکیشن ایک انتہائی قابل تحسین اقدام ہے یہ آج کے ہندوستان کی ترجیحات کی بھی عکاسی کرتا ہے اس ایونٹ میں ملک کے ہزاروں نوجوان ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں میں تمام نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔