the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد . 4 جنوری (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کو آج کا نگریس میں ضم کر دیا گی پارٹی کی بانی و صدر وائی ایس شرمیلا جو گذشتہ روز قومی دارالحکومت نئی دہلی پہنچی تھیں نے آج اپنے شوہر کے ساتھ کانگریس کے دفتر پہنچ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی اور اپنی پارٹی کو کانگریس میں ضم کر دیا کھر گے اور راہل گاندھی نے انہیں پارٹی کا کھنڈو پہنا یا اس طرح شر میلا رسمی طور پر کانگریس میں شامل ہو گئیں کا نگریس میں شرمیلا کی شمولیت کے موقع پر ان کے حامیوں نے ان کی تائید میں نعرے بازی کی اس موقع پر



خطاب کرتے ہوئے شرمیلا نے اپنی پارٹی کے کانگریس میں انضمام پر مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی ، آج سے انڈین نیشنل کانگریس کا حصہ بن گئی ہے۔ انہوں نے اپنے والد " سابق وزیر اعلی متحدہ آندھراپردیش راج شیکھر ریڈی کو یاد کرتے ہوئے ان انہیں تلگو عوام کے ایک افسانوی رہنما قرار دیا جنہوں نے اپنی پوری زندگی نہ صرف کانگریس کی خدمت کی بلکہ کانگریس کی خدمت کرتے ہوئے اپنی زندگی نچھاور کر دی۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ آج یہ خوشی کی بات ہے کہ ان کی بیٹی ان کے نقش قدم پر چل رہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.