: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سرینگر/12جنوری(ایجنسی) آئی اے ایس سے استعفی دینے والے شاہ فیصل کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر گورنر ستیاپال ملک نے کہا، جو اپنی ڈیوٹی پوری نہیں کررہا ہے، وہ آگے جاکر کیا کرئے گا، اسکا میں نہیں جانتا ہوں، گورنر نے کہا، انکو بہت عزت ملی تھی، سرکاری کام ملا تھا کرنے کو کرتے تو بہت اچھا رہتا، حالانکہ گورنر نے فیصل کو مستقبل کے لیے نیک تمنائیں بھی دی.