: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 23 اکتوبر (یو این آئی) جھارکھنڈ میں حکمراں اتحاد کا ایک بڑا حصہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) نے منگل کی رات دیر گئے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔
اس فہرست میں 35 امید واروں کے نام ہیں۔ ان میں بر ہیٹ (ایس سی) سے ہیمنت سورین بھی شامل ہیں۔ راج محل سے ایم ٹی راجہ ، بوریو (ایس
سی) سے دھننجے سورین، مہیش پور (ایس سی) سے اسٹیفن مرانڈی شکاری پاڑا (ایس سی ) سے آلوک سورین، نالہ سے روندر ناتھ مہتو، دمکا ( ایس سی) سے بسنت سورین مادھو پور سے حفیظ الحسن ، سارٹھ سے ادے شنکر سنگھ ، گانڈ یہ سے کلپنا مر موسورین، گریڈ یہ سے سودیو یہ کمار ، ڈمری سے بے
بی دیوی، چند نکیاری (ایس سی) سے اوما کانت رجک، بہر گوڑا سے سمیر موہنتی